سعودی کفیل کے فوت ہو جانے پرپاکستانی تارکین خروج نہائی کیسے لگوائیں؟
متوفی کفیل کا وارث خروجِ نہائی لگوا کر دے سکتا ہے، اگر وہ ایسا نہ کرے تو عدالت کی جانب سے وارث کا تعین کر کے اس کی ذمہ داری لگائی جاتی ہے
محمد عرفان جمعہ 7 اگست 2020 18:13
(جاری ہے)
علاوہ ازیں اگر کفیل خود معاملات ادا نہیں کرسکتا تو وہ اپنی جانب سے کسی سعودی شہری کو وکالت نامہ بنا کردیتا ہے جو متعلقہ ادارے سے مصدقہ ہوتا ہے۔
آپ کے کیس کے حوالے سے جوازات سے دریافت کیا گیا جہاں سے جواب میں کہا گیا ہے کہ ’متوفی کفیل کا وارث جوازات کے شعبہ قانونی امور میں پیش ہو جہاں مطلوبہ دستاویزات مکمل کرنے کے بعد کارکن کا فائنل ایگزٹ یعنی خروج نہائی سٹیمپ کردیا جائے گا‘۔ عمومی طور پر ایسے افراد جن کے کفیل انتقال کرجاتے ہیں قانون کے مطابق متوفی کے ورثا کے تعین کے لیے عدالت سے ’کتابہ العدل' کی سند جاری کی جاتی ہے جس کے بعد نامزد وارث اپنے والد کے زیر کفالت ملازمین کے معاملات کو نمٹا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.