جرمن دارالحکومت کے مرکزی علاقے الیگزینڈر پلٹز پر تنازعے کے دروان فائرنگ اور چاقو کے وار سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوئے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 7 اگست 2020 18:34

جرمن دارالحکومت کے مرکزی علاقے الیگزینڈر پلٹز پر تنازعے کے دروان فائرنگ ..
برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2020ء،نمائندہ خصوصی،مطیع اللہ) تحریر مطیع اللہ جرمن دارالحکومت کے مرکزی علاقے الیگزینڈر پلٹز پر تنازعے کے دروان فائرنگ اور چاقو کے وار سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ھوئے پولیس اور فائر بریگیڈ کے اطلاعات کے مطابق زخمی شخص کو طبعی امداد دی جارہی تھی تاہم اسپتال پہنچنے سے قبل ہی ہلاک ھوگیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب برلن کے مرکزی سیاحتی علاقے الیگزینڈر پلیٹز پر فائرنگ کہ اواز سنی گئی بھگڈر مچانے سے قبل ہی پولیس جائے واقع پر پہنچ گئی تاہم ایک شخص گرفتار کرلیا جبکہ واقعے ایک۔

(جاری ہے)

شدید زخمی کو اسپتال منتقل کرنے کے دوران ہی اپستال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ گیا جبکہ پولیس زرائع ایک شخص کو چاقو کے وار سے زخمی کیا گیا دیگر تفصیلات ابھی تک واضح نہیں پولیس نے تحقیقات کا اغاز کرتے ھوئے چاروں اطراف کے سی سی ٹی وی کیمروں سے مددلینا شروع کردی پولیس زرائع نے ہلاک اور زخمی ھونے والوں کے تفصیلات تحقیقات مکمل ھونے جاری کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :