مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 7 اگست 2020 20:23

مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر113اور برائلر گوشت176روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن132روپے میںفروخت ہوئے۔