صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 7 اگست 2020 20:23

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو 32سی36 روپے فی کلو،پیاز26سی28روپے اور ٹماٹر41سی45روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک19سی20 روپے، بینگن 21 سے 23 روپے، بھنڈی توری43سی45روپے،کریلہ12سی13روپے، گھیا کدو38سی40روپے، مٹر175سی180روپے،پھول گوبھی58 سے 60 روپے، بند گوبھی 43سی45روپے،شلجم 38سی40روپے اور مولی17سی18روپے فی کلو رہی۔