پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر کا اعزاز

جمعہ 7 اگست 2020 22:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اگست2020ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بلا ل حیدر پاکستان ممبرنس سوسائٹی کے نائب صدر منتخب ہوگئے۔