برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو اضافہ

ہفتہ 8 اگست 2020 15:10

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سی184روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے اضافے سی127روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔