قصور، بارانی علاقوں میں کاشتکاروں کومون سون کی بارشوں کا پانی محفوظ کرنے کی ہدایت

ہفتہ 8 اگست 2020 16:19

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2020ء) ترجمان محکمہزراعت نے بارانی علاقوں میں کاشتکاروں کومون سون کی بارشوں کا پانی محفوظ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ پانی زراعت کی بنیادی ضرورت ہے لہذاآبپاش علاقہ جات ہوں یا بارانی پانی کے بغیر کاشتکاری کا تصوربعیدازقیاس ہے خصوصاً بارانی علاقوں میں فصلوں کی کاشت کا تمام تر دارومدار باران رحمت کے نزول پر ہے لہذا کاشتکاربارانی علاقوں میں فصلات کی کامیاب کاشت اور زیادہ پیداوار کے حصول کے لئے بارشوں کے پانی کو ضائع ہونے سے بچائیں۔

متعلقہ عنوان :