شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس میں سپلیمنٹری ریفرنس میںکوئی قانونی سقم نہیں تھا، نیب ذرائع

ہفتہ 8 اگست 2020 23:02

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس میں سپلیمنٹری ریفرنس میںکوئی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2020ء) شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس میں سپلیمنٹری ریفرنس کے معاملے پر نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ ریفرنس میں کوئی قانونی سقم نہیں تھا۔

(جاری ہے)

ذرائع نے کہا ہے کہ کاغذات کی تقریباً ایک لاکھ فوٹو کاپیاں درکار تھیں جوکہ آئندہ ہفتے احتساب عدالت میں جمع کرا دی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :