ش*سیٹیزن پولیس لائنزن کمیٹی کے چیئرمین زبیر حبیب کی والدہ ماجدہ کا انتقال

اتوار 9 اگست 2020 18:51

:کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اگست2020ء) سیٹیزن پولیس لائنزن کمیٹی (سی پی ایم سی) کے چیئرمین زبیر حبیب کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر حاجی محمدحنیف ،سابق وفاقی وزیر مذہبی اُمورصاحبزاہ سید حامد سعید کاظمی،سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان میاں خالد حبیب ایڈووکیٹ نے زبیر حبیب سے تعزیت کی والدہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ۔