فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے اثاثے پہلی مرتبہ 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

اتوار 9 اگست 2020 22:25

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2020ء) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے اثاثے پہلی مرتبہ 100 ارب ڈالر سے بڑھ گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے اثاثوں میں رواں سال نمایاں اضافہ دیکھنے کو آیا ہے اور ان کے اثاثے پہلی مرتبہ 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، رواں سال مارک کی دولت میں 22 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :