برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی

پیر 10 اگست 2020 12:59

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2020ء) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سی190روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سی131روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔