وزیراعظم عمران خان نے چمن میں دھماکے کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 10 اگست 2020 13:02

وزیراعظم عمران خان نے چمن میں دھماکے کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) وزیراعظم عمران خان نے چمن میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :