وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل نے ٹائیگر فورس ڈے کے موقع پر شجر کاری مہم کا آغاز کیا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 10 اگست 2020 12:42

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ ناصر سلمان وائس چیئرمین ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2020ء) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل نے ٹائیگر فورس ڈے کے موقع پر شجر کاری مہم کا آغاز کیا،

اس موقع پر صوبائی وزراء میاں محمود الرشید، سبطین خان، فیاض الحسن چوہان، چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی ، وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان اور اعلیٰ صوبائی حکام بھی موجود تھے،

پی ایچ اے حکام نے لاہور کی خوبصورتی کے حوالے سے ہارٹیکلچر کے مختلف پروگراموں پر بریفننگ بھی دی۔

متعلقہ عنوان :