پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کا انٹرنیشنل کھلاڑی علی شان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 10 اگست 2020 13:03

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کا انٹرنیشنل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) خالد سجاد کھوکھر نے ہاکی کے انٹرنیشنل کھلاڑی علی شان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :