لبنان میں 9 اراکین پارلیمنٹ ، 2 وزراء اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے

پیر 10 اگست 2020 14:13

بیروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) لبنان میں دھاکے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد اب تک پارلیمنٹ کی9 ممبران اور 2 وزراء میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔

(جاری ہے)

الجزیرہ کے مطابق گزشتہ ہفتے منگل کے روز ہونے والے دھماکے کے بعد حکومت کے شدید دباؤ میں آتے ہی وزیر اطلاعات منال عبدل صمد اور وزیر ماحولیات ڈیمیانوس کتٹر نے اتوار کے روز اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا تھا تاہم اب ان استعفوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے 9 اراکین پارلیمنٹ نے بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جن میں ، مروان حمادے ،پولا یاکوبیئین،ندیم جیمیل،سیمی جیمیل،الیاس ہانکش، نعیمت افریم، مشیل معاذ،دیما جمالی، ہنری ہیلو شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :