گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ائیر وائس مارشل سید فواد مسعود حاتمی کمانڈنگ سدرن ایئر کمانڈ کی ملاقات

پیر 10 اگست 2020 22:19

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ائیر وائس مارشل سید فواد مسعود حاتمی ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2020ء) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ائیر وائس مارشل سید فواد مسعود حاتمی کمانڈنگ سدرن ایئر کمانڈنے پیرکے روز گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر گورنرشاہ فرمان کاکہناتھاکہ ملکی فضائی سرحدوں کی نگہبان پاک فضائیہ کا کردار قابل تحسین ہے اور پوری قوم پاک فضائیہ پر فخرکرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :