وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کی کیبنٹ کی سٹیئرنگ کمیٹی برائے ایس ڈی جیز کی میٹنگ میں شرکت

حلقہ این اے 53 میں سوئی گیس اور ڈویلپمنٹ کے کاموں کے لئے فنڈزکی منظوری کے لئے منصوبے پیش کئے

پیر 10 اگست 2020 22:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے پیر کو کیبنٹ کی سٹیئرنگ کمیٹی برائے ایس ڈی جیز کی میٹنگ میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ٹویٹ میں معاون خصوصی نے کہا کہ حلقہ این اے 53 کے لئے سٹیئرنگ کمیٹی سے فنڈز کی منظوری کے لئے منصوبے پیش کئے۔ حلقہ این اے 53 کیلئے سوئی گیس اور ڈویلپمنٹ کے کاموں کے لئے فنڈز منظور کئے۔