لاہور،حمزہ شہباز کاعطااللہ تارڑ اوربلال تارڑ کو ٹیلیفون ،دادی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

پیر 10 اگست 2020 22:37

لاہور،حمزہ شہباز کاعطااللہ تارڑ اوربلال تارڑ کو ٹیلیفون ،دادی کے انتقال ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2020ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطااللہ تارڑ ا ور رکن پنجاب اسمبلی بلال تارڑ کو ٹیلیفون کر کے ان کی دادی مسز رفیق تارڑ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں شرکت کیلئے پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر حمزہ شہباز نے عطا اللہ تارڑ اور بلال تارڑ کو ٹیلیفون کر کے مرحومہ کی درجات کی بلندی اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی