وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات

ایم ایل ون منصوبے پر پیشرفت سے آگاہ کیا

منگل 11 اگست 2020 16:56

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے وزیراعظم کو ایم ایل ون منصوبے پر پیشرفت کے حوالہ سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :