لاہور،مزنگ پولیس کی کارروائی، تین اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا

منگل 11 اگست 2020 23:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2020ء) مزنگ پولیس کی کارروائی، تین اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ مزنگ پولیس نے کاروائیوں کے دوران پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزمان صادق،فیض اورعثمان علی کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق اشتہاری ملزمان چوری، دھوکہ دہی اور فراڈ کے متعدد مقدمات میں شیخوپورہ اور لاہور پولیس کو مطلوب تھی

متعلقہ عنوان :