علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے برطرف ڈیلی ویجز ملازمین کا مظاہرہ

بدھ 12 اگست 2020 15:04

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے برطرف ڈیلی ویجز ملازمین کا مظاہرہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے برطرف کے گئے ڈیلی ویجز ملازمین نے نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو احتجاجی مظاہرہ کے شرکاء نے اپنے مطالبات کے حق میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ عدالت کے فیصلے کے باوجود ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :