صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 12 اگست 2020 16:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کوسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلوکچکاچھلکا 51 سی 55 روپے فی کلو، پیاز36 سی38 روپے اور ٹماٹر61 سی65 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک23 سی25 روپے،بینگن19سی20 روپے‘ بھنڈی توری 48 سی50 روپے،کریلہ 19سی20 روپے، گھیا کدو38سی40روپے، مٹر185سی190روپے،پھول گوبھی 58 سی60 روپے،بند گوبھی53 سی55 روپے،شلجم33سی35 روپے اور مولی19سی20 روپے فی کلو رہی۔