بلاول بھٹو زر داری سے محسن داوڑ کی ملاقات ، ملک کی سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ 12 اگست 2020 18:38

بلاول بھٹو زر داری سے محسن داوڑ کی ملاقات ، ملک کی سیاسی اور علاقائی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2020ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو ہونے والی ملاقات میں قومی اسمبلی میں قانون سازی پر بھی بات چیت کی گئی ۔