بلاول بھٹو سے ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کی ملاقات

بدھ 12 اگست 2020 23:18

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرملک کی سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں قومی اسمبلی میں قانون سازی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔