بلاول بھٹوزرداری آج شام سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کریں گے

بدھ 12 اگست 2020 22:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2020ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج(جمعرات)13اگست چھ بجے شام سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کریں گے، وزیراعلی سندھ بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔