9 اور 10محرم الرحرام کو ڈبل سواری پر پابندی عائد
سندھ میں محرم الحرام کے موقع پر دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 13 اگست 2020 11:03
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق بغیر اجازت جلسوں و مجالس پر بھی پابندی ہوگی۔
حکومت پنجاب نے ملک بھر میں محرم الحرام کے موقع پر 10-9-8 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے علاوہ موبائل فون سروس بند رکھنے کے اختیارات متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر اپنے متعلقہ اضلاع میں جتنے دن چاہیں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے علاوہ موبائل سروس بند کرسکتے ہیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے حساس اضلاع میں 10-9-8 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور موبائل فون سروس پر پابندی عائد کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے تاہم ایسے اضلاع جہاں پر امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے وہاں پر متعلقہ ڈپٹی کمشنر کو اختیار ہے کہ وہ دو دن بھی پابندی لگا سکتے ہیں۔دوسری جانب ) حکومت پنجاب نے ملک بھر میں محرم الحرام کے موقع پر 10-9-8 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے علاوہ موبائل فون سروس بند رکھنے کے اختیارات متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو سونپنے پر مشاورت شروع کر دی جس کا فیصلہ آئندہ دو تین روز میں کر کے احکامات متوقع ہیں ذرائع کے مطابق حکومت اس تجویز پر غور کر رہی ہے کہ ڈپٹی کمشنرز کو اختیار دیا جائے کہ وہ اپنے متعلقہ اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے علاوہ موبائل سروس بند کرواسکیں تاہم حکومت نے حساس اضلاع میں 10-9-8 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور موبائل فون سروس پر پابندی عائد کرنے کا اصولی فیصلہ کے لئے مشاورت کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.