برائلر گوشت12روپے کلو،فارمی انڈی8روپے فی درجن سستے

جمعرات 13 اگست 2020 11:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سی161روپے ، زندہ برائلر مرغی 8روپے کمی سی119روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت طویل وقفے کے بعد 8روپے کمی سی124روپے فی درجن کی سطح پر آ گئی ۔

(جاری ہے)

برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 19روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :