امریکا، مکئی و سویابین کے نرخوں میں اضافہ،گندم میں کمی

جمعرات 13 اگست 2020 11:34

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) امریکا میں مکئی و سویابین کے نرخوں میں اضافہ اور گندم میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر مکئی کے سودے 2 سینٹ بڑھ کر 3.25 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

(جاری ہے)

سویابین کے سودے 7.50 سینٹ بڑھ کر 8.81 ڈالر فی بشل طے پائے۔گندم کے سودے 3.50 سینٹ کمی کے ساتھ 4.91 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :