ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتیںآج یوم آزادی کے موقع پر بند رہیں گی

جمعرات 13 اگست 2020 12:13

ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتیںآج یوم آزادی کے موقع پر بند رہیں گی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) لاہو رہائیکورٹ ، اس کے ذیلی ملتان، بہاولپور، راولپنڈی بنچز ،سیشن و سول کورٹس، انسداد دہشت گردی کورٹس، بینکنگ کورٹس، ڈرگ کورٹس اوردیگر ماتحت عدالتیں یوم آزادی کے موقع پرآج جمعہ کو بند رہیں گی اور کسی قسم کے مقدمات کی سماعت نہیں ہو گی تاہم کل سے مذکورہ عدالتیں دوبارہ مقدمات کی سماعت کا آغاز کریں گی۔

متعلقہ عنوان :