غربت کی وجہ سے غذائی قلت کا شکاربچوں کو اب ریاست کی طرف سے خوراک ملے گی، ڈاکٹر شہباز گل

جمعرات 13 اگست 2020 12:15

غربت کی وجہ سے غذائی قلت کا شکاربچوں کو اب ریاست کی طرف سے خوراک ملے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان غریب کے بچوں کے لیے ایک نیا منصوبہ لا رہے ہیں جو ہم سب کے لئے فخر کی بات ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کواپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ غربت کی وجہ سے غذائی قلت کا شکاربچوں کو اب ریاست کی طرف سے خوراک ملے گی تا کہ وہ بھی صاحب حیثیت لوگوں کی اولاد کی طرح اچھی پرورش پائیں۔

متعلقہ عنوان :