وزیراعظم عمران خان کل خیبر پختونخوا کا دورہ کریں گے

جمعرات 13 اگست 2020 12:43

وزیراعظم عمران خان کل خیبر پختونخوا کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) وزیراعظم عمران خان کل خیبر پختونخوا کا دورہ کریں گے جہاں وہ پشاور بی آر ٹی سروس کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم ضلع خیبر میں احساس نشوونما پروگرام کا بھی آغاز کریں گے۔

متعلقہ عنوان :