یمنی زیدی کا ڈرامہ ’’پیار کے صدقے‘‘ کو پسند کرنے پر مداحوں کا شکریہ

جمعرات 13 اگست 2020 13:04

یمنی زیدی کا ڈرامہ ’’پیار کے صدقے‘‘ کو پسند کرنے پر مداحوں کا شکریہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) اداکارہ یمنٰ ی زیدی نے ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ کو پسند کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ا پنے سوشل میڈیا پر وڈیو پیغام میں کہا کہ ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ کی پذیرائی اور اتنے پیار پر مداحوں کی شکر گزار ہیں۔ فاروق رندکی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کاسٹ میں یمنی زیدی، یشما گل، صرحا اصغر، بلال عباس، عتیقہ اوڈھو،گل رعنا، شرمین علی،خالد انعم، خالد ملک اور عمیر رانا شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :