سعدیہ خان نے والد کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کر دی

جمعرات 13 اگست 2020 15:54

سعدیہ خان نے والد کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) ا داکارہ سعدیہ خان نے اپنے مداحوں سے والد کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بیمار والد کا ہاتھ تھامے تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں کہا کہ ابو آپ کبھی بھی میرا ہاتھ نہ چھوڑیے گا۔اللہ کے بعد ایک آپ ہی میرے پاس ہیں ۔

متعلقہ عنوان :