بلال سعید کا نیا گانا’’ قبول ہے‘‘ جاری

جمعرات 13 اگست 2020 15:54

بلال سعید کا نیا گانا’’ قبول ہے‘‘ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) گلوکار بلال سعید کا نیا گانا’’ قبول ہے‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ متنازعہ گانا بلال سعید اور صباء قمر پر فلمایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

گانے کی وڈیو سے مسجد میں عکس بندی کیا گیا منظر کاٹ دیا گیا ہے۔ گانے کی وڈیو میاں بیوی کے رشتے پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :