فیروز خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 30لاکھ ہو گئی

جمعرات 13 اگست 2020 15:54

فیروز خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 30لاکھ ہو گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) اداکار فیروز خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 30لاکھ ہو گئی۔ انہوں نے انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 30لاکھ ہونے پر ان کاشکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مداحوں کے اتنے پیار پر ان کے شکر گزار ہیں۔ فیروز خان ڈارمہ سیریل’’عشقیہ ‘‘ میں دکھائی دیئے تھے۔