عریشہ راضی خان کے نئے فوٹو شوٹ کی دھوم

جمعرات 13 اگست 2020 15:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) اداکارہ عریشہ راضی خان کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی۔ عریشہ نے سفید فینسی لباس میں فوٹو شوٹ کروایا ہے جس کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس فوٹو شوٹ میں وہ بالکل مختلف دکھائی دے رہی ہیں۔عریشہ راضی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’ راز الفت‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :