علی ظفر کی مداحوں کو ماسک پہننے کی اپیل

جمعرات 13 اگست 2020 15:58

علی ظفر کی مداحوں کو ماسک پہننے کی اپیل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) اداکار و گلوکار علی ظفر نے مداحوں کو ماسک پہننے کی اپیل کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہمیں ابھی بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے کیونکہ ابھی کورونا وائرس کی وباختم نہیں ہوئی اس لیے کوشش کریں کہ غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور کہیں بھی جائیں تو ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :