وزیر اعظم عمران خان نے خیبر میں پودا لگا کر شجر کاری مہم میں حصہ لیا

جمعرات 13 اگست 2020 17:09

وزیر اعظم عمران خان نے خیبر میں پودا لگا کر شجر کاری مہم میں حصہ لیا
خیبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) وزیر اعظم عمران خان نے خیبر میں پودا لگا کر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔ جمعرات کو احساس نشوونما مرکز کے دورہ کے موقع پر وزیر اعظم نے پودا لگایا۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے اس موقع پر پولیو سے بچائو کے قطرے پلا کر پولیو کے انسداد کی مہم کا آغاز کیا۔

متعلقہ عنوان :