ٹوکیو میں کورونا وائرس کے مزید 206 کیسز کی تصدیق

جمعہ 14 اگست 2020 00:01

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) جاپان کے درالحکومت ٹوکیو میںکورونا وائرس کے مزید 206 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ جمعرات کے روز جاپانی وزارت صحت کے حکام نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ مہلک وائرس پر قابو پانے کی کوششوں کے باوجودکوڈ۔

(جاری ہے)

19 کے مزید کیسز سامنے آرہے ہیں اور صرف ٹوکیو میں 24 گھنٹوں کے دوران 206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جاپانی دار لحکومت میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 16،680 ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :