پی سی آر ٹیسٹ، جاپان میں تحقیقی اداروں کے لئے سبسڈی کا اعلان

جمعہ 14 اگست 2020 00:01

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) جاپانی حکومت نے ان تحقیقی اداروں کو سبسڈی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں پی سی آر ٹیسٹ کئے جاسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

جاپان کے وزیرتعلیم و سائنس نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ملک بھر کی 71 یونیورسٹی ہسپتالوں اور 27 یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں کے پاس ایسا ساز و سامان موجود جہاں روزانہ 4400 پی سی آر ٹیسٹ کیے جا سکتے ہیں اور حکومت کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر ایسے اداروں کو مالی سبسڈی فراہم کرے گی۔

متعلقہ عنوان :