مریم نواز کی قوم کو جشن آزاد ی کی مبارکباد،

ٹوئٹر پر نواز شریف کی پرچم کشائی کرتے ہوئے ویڈیو بھی شیئر کی

جمعہ 14 اگست 2020 21:22

مریم نواز کی قوم کو جشن آزاد ی کی مبارکباد،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنے والد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی پرچم کشائی کرتے کی ویڈیو شیئرکی ۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے کہا کہ قوم کو محمد نواز شریف کی جانب سے یوم آزادی بہت بہت مبارک، پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔