گورنر پنجاب نے لاہور میں وال آف ہیروز کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جمعہ 14 اگست 2020 21:51

گورنر پنجاب نے لاہور میں وال آف ہیروز کا سنگ بنیاد رکھ دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2020ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صوبائی دارالحکومت میں وال آف ہیروز کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، بتایا گیا ہے کہ وال آف ہیروز پر کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکس اور اس دوران مستحق مریضوں کی امداد کرنے والے مخیر حضرات کے نام لکھے جائیں گے۔

(جاری ہے)

وال آف ہیروز کا سنگ بنیاد رکھنے کا مقصد کورونا کے خلاف لڑنے والے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :