رانا ثناء اللہ نے پاکستان کا جشن آزادی وکلاء برادری کے ساتھ منایا

جمعہ 14 اگست 2020 22:01

رانا ثناء اللہ نے پاکستان کا جشن آزادی وکلاء برادری کے ساتھ منایا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اگست2020ء) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پاکستان کا 73 ویں جشن آزادی اپنی وکلاء برادری کے ساتھ منایا، اس موقع پر متعدد وکلاء نے پاکستان کے یوم آزادی کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ملکی سلامی و استحکام کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔