سنجے دت میں تشخیص ہونے والے کینسر کی نوعیت تشویش ناک حد تک بگڑ جانے کا انکشاف
بھارتی ویب سائٹ کے مطابق مایہ ناز بھارتی اداکار اسٹیج 3 کی بجائے اسٹیج 4 کینسر میں مبتلا ہیں، علاج کیلئے امریکا جائیں گے
محمد علی جمعہ 14 اگست 2020 22:53
(جاری ہے)
اداکار کو مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت تھی، جس پر ان کا کرونا ٹیسٹ بھی کیا گیا۔
اداکار کا کرونا ٹیسٹ تو منفی آیا تھا، تاہم اب ان کے دیگر ٹیسٹوں کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔ 3 روز قبل جاری رپورٹ میں بتایا گیا کہ سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ مرض خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے۔ اداکار اس وقت اسٹیج تھری کینسر میں مبتلا ہیں۔ کینسر کے مرض کی تشخیص کے بعد سنجے دت نے اہل خانہ کے مشورے سے فوری امریکا جانے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں وہ اپنا علاج کروائیں گے۔ اس حوالے سے ان کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں اپنے مداحوں کو بتایا گیا کہ وہ شوبز کی دنیا سے کچھ عرصے کیلئے دور جا رہے ہیں۔ انہوں نے مداحوں سے سے کہا کہ وہ پریشان نہ ہوں، آپ کی دعاوں سے میں جلد واپس آوں گا۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ہی بھارت کے ایک اور مایہ ناز اداکار عرفان خان بھی کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئے تھے۔ عرفان خان نے طویل عرصہ ملک سے باہر رہ کر علاج کروایا اور پھر بھارت واپس آ گئے تھے۔ تاہم وہ مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے تھے۔ بعد عرفان خان اپنی والدہ کے انتقال کے فوری بعد خود بھی انتقال کر گئے تھے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.