وزیراعظم عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑا لالچ دیا گیا
عمران خان نے لالچ اور دباؤ دونوں مسترد کردیے، عمران خان ابھی تک اس معاملے پر کمپرومائز کرنے کو تیار نہیں ، یہ عمران خان کا کریڈٹ ہے۔ سینئر تجزیہ کار،صحافی حامد میر
ثنااللہ ناگرہ اتوار 16 اگست 2020 22:42
(جاری ہے)
جو کہتے ہیں وزیر اعلیٰ کو عمران خان نہیں ہٹانا چاہتے ، میں ان سے اتفاق نہیں کرتااس کا آنے والے دنوں میں پتا چل جائے گا۔
پاکستان کا پچھلے دوسالوں میں میڈیا کا گراف نیچے گیا ہے، عمران خان نے معاہدہ کیا تھا جب وہ آئیں گے تو میڈیا آزاد ہوگا۔ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر ایشو کیلئے بڑا کام کیا لیکن دفتر خارجہ نے کچھ نہیں کیا۔ حامد میر نے بتایا کہ عمران خان پر دوسالوں میں شدید دباؤ رہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیا جائے، عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے لالچ بھی دیا گیا، وہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوئے ہیں، ابھی تک اس معاملے پر کمپرومائز کرنے کو تیار نہیں ہیں۔آنے والے دنوں میں پتا چلے گا کہ عمران خان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کتنا دباؤ تھا، لیکن عمران خان نے کوئی سودے بازی نہیں کی، یہ ان کا کریڈٹ ہے۔ دوسری جانب سینئر تجزیہ کار صابرشاکر کا کہنا ہے کہ یواے ای، اسرائیل معاہدے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بڑا کردار ہے، سعودی عرب کی نوجوان نسل اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتی ہے، سعودی عرب کی نئی نسل کو سعودی ولی عہد لیڈ کر رہے ہیں۔ جو ملک مستقبل میں اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے جا رہے ہیں، ان میں بحرین، عمان، کویت، سعودی عرب اور مراکش شامل ہیں، سعودی عرب شاید سب سے آخر میں سفارتی تعلقات معاہدہ کرے گا۔اسرائیل کے انٹیلی جنس چیف نے بحرین کے وزیراعظم سے بات کی، فون میں کافی چیزیں واضح ہوئیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.