سابق ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل مظفرآباد،پی پی ڈویثرن کے سیکرٹری ریکارڈ میر مشتاق حسین کے فرزند میر عمر مشتاق شادی کے بندھن میں منسلک ہو گئے،

جمعرات 20 اگست 2020 14:13

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2020ء) سابق ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل مظفرآباد،پی پی ڈویثرن کے سیکرٹری ریکارڈ میر مشتاق حسین کے فرزند میر عمر مشتاق شادی کے بندھن میں منسلک ہو گئے، گزشتہ روز اُن کی رہائش گاہ لوئر پلیٹ میں ولیمہ کی تقریب منعقد کی گئی ولیمہ کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی، میر عمر مشتاق کی دعوت ولیمہ میں سابق وزیر حکومت سید بازل علی نقوی، خواجہ فاروق، ممبر کشمیر کونسل میر محمد یونس، مفتی فضل الرسول طاہر سابق وائس چیئر مین علماء مشائخ، ممتاز سلہریا سابق مشیر حکومت ، مبشر منیر اعوان سابق مشیر،شوکت نواز میر صدر مرکزی انجمن تاجران، ذوالفقار بٹ سیکرٹری جنرل مرکزی ایوان صحافت،چوہدری محمد بشیر ڈپٹی سیکرٹری صنعت و حرفت،چوہدری محمد نذیرڈپٹی ڈائر یکٹر لوکل گورنمنٹ، خالد اعوان سابق ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر، میر فضل الرحمان سابق ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر، شیخ اظہر سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ، چوہدری غلام مصطفی سابق ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر، میر اکسیر صدر فروٹ منڈی ایسو سی ایشن، ایڈ ووکیٹ سید ذوالقرنین حسین نقوی، سید علی شاہ بادشاہ، ولید میر،سید احسن ہمدانی،میر امتیاز،رہنما پیپلزپارٹی راجہ بشارت افضل ، شوکت راٹھور،ذوالفقار وانی، قلب عباس جعفری،ندیم ممتاز میر، راجہ سعد اقبال پی آر او ہمراہ اپوزیشن لیڈر، تیمور ممتاز میر اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسر سپریم کورٹ ، بلال نقوی،عابد کاظمی ٹھیکیدار،یاسر مغل، محسن اعوان، سید فیضان علی نقوی رہنما پی ٹی آئی، سفیان بشارت مغل رہنما مسلم کانفرنس، جمیل افغانی ٹیکس آفیسر بلدیہ مظفرآباد، مجیب علی حیدر صدارتی سیکرٹریٹ، روزنامہ محاسب سے سید ناصر شاہ، ازکار نقوی، عباس مغل، فیروزالدین،خورشید بٹ، میر منصور،لیگی رہنما سردار وہاب، سردار مہتاب اعوان، اویس قریشی، چوہدری ریاض، راجہ رئوف،امتیاز خان، پی ایس ایف آزاد کشمیر کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل ملک ماجد حسین اعوان،عمار مرزا،سید جنید کاظمی، اویس اعوان،سید اسد شاہ، میر اسد، رئوف ہمدانی،سید حیدر عباس، سید وراثت علی نقوی،جنید مغل،سردار دانش،ملک ارسلان اعوان،اویس اعوان،عمر بانڈے،سردار عثمان خان،میر حسیب بشیر، سید عمران شاہ بخاری،عماد عابد سمیت دیگر دوست احباب رشتہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، شادی میں شریک شرکاء نے میر عمر مشتاق کو مبارکباد پیش کی اور ان کی آنے والی زندگی کیلئے دعائوں اور نیک خواشات کا اظہار کیا، بعد ازاں پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر، سابق وزیر اطلاعات سردار عابدحسین عابد،سابق وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب خان، چوہدری قاسم مجید فرزند سابق وزیراعظم سمیت دیگر تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے میر عمر مشتاق کو بذریعہ ٹیلی فون مبارکباد دی۔