ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 18ہزار روپے پر برقرار

ہفتہ 22 اگست 2020 22:04

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 18ہزار روپے پر برقرار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2020ء)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا7ڈالر کے اضافے سی1940ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 18ہزار روپے اور10گرام سونے کی قیمت 1لاکھ1ہزار166روپے پر بدستور برقرار ہی ۔