قصور، کھڈیاں خاص کے مائنر کالے اوتاڑ سے ایک شخص کی نعش برآمد

بدھ 26 اگست 2020 17:00

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2020ء) پولیس نے کھڈیاں خاص کے مائنر کالے اوتاڑ سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کھڈیاں کو اطلاع ملی کہ ایک نامعلوم 40سالہ شخص کی مائنر کالے اوتاڑمیں نعش پڑی ہے‘پولیس نے موقع پرپہنچ کونعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا ہے ۔پولیس تھانہ کھڈیاں مصروف کارروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :