گرین ٹائون ،زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق

جمعرات 27 اگست 2020 14:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اگست2020ء) گرین ٹائون کے علاقہ باگڑیاں میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ باگڑیاں میں مکان کی تعمیر جاری تھی کہ اس دوران چھت زور دار دھماکے سے زمین بو س ہو گئی جس کے نتیجے میں پچیس سالہ مزدور شاہد نیچے دب گیا ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوںنے ملبے کے نیچے سے شاہد کی لاش باہر نکال کر مردہ خانے منتقل کر دی۔

متعلقہ عنوان :