پاکستان مسلم لیگ ن ساہیوال کی تنظیم سازی مکمل
منگل 1 ستمبر 2020 18:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ساہیوال کی تنظیم سازی مکمل ہونے پر عہدے داروں کو نوٹیفکیشن دینے کے سلسلہ میں ایم پی اے ملک ندیم کامران کی رہائش پر تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمانان خصوصی ساہیوال ڈویژن کے صدر مسلم لیگ ن میاں یاور زمان ‘نائب صدر ڈویژن چوہدری محمد طفیل جٹ اور سیکرٹری ڈویژن چوہدری افتخار چھچھڑ تھے۔
مذکورہ مہمانان نے ضلعی صدر ایم پی اے ملک ندیم کامران ‘سینئر نائب صدر ایم این اے پیر سید عمران احمد شاہ ‘جنرل سیکرٹری رائو نذر فرید ایڈووکیٹ ‘نائب صدور چوہدری محمد اشرف ایم این اے‘ نوید اسلم خان لودھی ‘ملک محمد ارشد ‘پیر خصر حیات شاہ کھگہ ممبران صوبائی اسمبلی‘ چوہدری شاہد منیر فاروق‘ رانا ارسلان ارشد خان ایڈووکیٹ‘ ملک محمد رمضان معروف صنعتکار ‘چوہدری غفار الحق ایڈووکیٹ اور سیکرٹری انفارمیشن پیر معین الدین چشتی کو ان کے عہدوں کے نوٹیفکیشن دیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ
-
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.